
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان میں غربت سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر پاکستان، بولورما امگابازار نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین سالوں میں غربت کی شرح میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2022 میں







