Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد

اسلام آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اس پروگرام پر سیاست نہیں ہونی چاہیے کیونکہ یہ صرف غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا فلاحی منصوبہ ہے جو لاکھوں خاندانوں کی زندگی بہتر بنا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس پروگرام پر سیاست

Loading...