Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم امریکہ اور قطر کی میزبانی میں ہونے والے عرب اور اسلامی ممالک کے خصوصی سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد رہنما شریک ہوں گے۔ وزیرِ اعظم کو اس اجلاس میں خصوصی طور

Loading...