Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل،آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کرلی

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان طے، اقتصادی جائزے کے بعد نئی قسط ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ مشن کا دورہ پاکستان کا شیڈول طے پا گیا ہے، آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی نئی قسط کیلئے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن 25 ستمبر سے 8 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، پہلے مرحلے میں تکنیکی، دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہو گے۔ وزارت خزانہ، توانائی، منصوبہ بندی،

Loading...