پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کی بحالی پر زور پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ