عوام کو جزوی ریلیف، پٹرول صرف 1 روپے سستا، ڈیزل مہنگا قیمتوں میں ردوبدل عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے