سی پیک 2.0، پاکستان اور چین نے مستقبل کے بڑے منصوبوں پر مہر لگا دی دونوں رہنماؤں نے آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، دفتر خارجہ