حج 2027 تا 2030: گھر بیٹھے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی وزارت کے مطابق حج 2027 تا 2030 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل بدستور جاری رہے گا۔