آٹا عوام کی پہنچ سے دور، ایک سال میں 20 کلو تھیلا 1250 روپے تک مہنگا ہوگیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں آٹے کا تھیلا 1627 روپے سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گیا