ماشکیل میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، پنجاب کے 5 مزدور شہید وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سمیت وزیراعظم، صدر اور وزیر داخلہ کی شدید مذمت