کراچی میں آٹا سستا ہوگیا، فلور ملز نے ایکس مل قیمت میں کمی کر دی شہر میں آٹے کے فیئر پرائس اسٹالز لگانے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے