پاکستانی طلبہ کا عالمی میدان میں کمال، انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے
عالمی مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی قیادت پی آئی ای اے ایس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عرفان اور ڈاکٹر محمد وسیم نے کی