وزیراعظم کی بحری ٹاسک فورس نے پاکستانی بندرگاہوں میں اہم آپریشنل کامیابیاں حاصل کرلیں کراچی پورٹ ٹرسٹ میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی گئی ہے