بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 7 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 64 ہوگئی آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن شعبان جاری رکھا جائے گا۔