پاک بحریہ نے ڈوبتی کارگو کشتی سے 20 پاکستانی ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا 24 گھنٹوں کے دوران یہ دوسرا کامیاب ریسکیو آپریشن ہے