نجی کارگو کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش جاری طیارے کا ملبہ اورماڑہ سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں گہرے سمندر سے ملا۔