خیبرپختونخوا اسمبلی میں ارکان کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ، اسلحہ لائسنس اور گرفتاری سے استثنیٰ دینے کا قانون منظور نئے قانون کے تحت 1988 کا پرانا قانون ختم کردیا گیا ہے۔