حوالدار لالک جان شہید کی 27ویں برسی؛ مسلح افواج کا شاندار خراجِ عقیدت حوالدار لالک جان شہید کی لازوال قربانی بہادری، عزم اور ایثار کی روشن مثال ہے