بلدیہ فیکٹری کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری، دونوں ملزمان بری سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے بھی کالعدم قرار دے دیے۔