معروف مذہبی اسکالر کی طبیعت تشویش ناک، کارڈیالوجی اسپتال منتقل ناصر مدنی کو کارڈیالوجی ایمرجنسی سے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ منتقل کردیا گیا ہے۔