فیلڈمارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ایران کے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور اعلیٰ سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا