پاکستانی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح، کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ ‘پاکستان قطری شراکت داروں کے ساتھ سہولت کار، ثالث کے کردار کو جاری رکھے گا’