Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ

ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ

انسانی بقا کے لیے ہوا، پانی اور غذا بنیادی ضرورتیں ہیں اس کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیا جاسکتا، تاہم ایتھوپیا میں ایک خاتون کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے گزشتہ 16 برسوں سے نہ تو کھانا کھایا اور نہ پانی پیا ہے۔ ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ملو ورک امبو کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری 16 سال بغیر کچھ

Loading...