
چین: برف سے تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا تھیم پارک
چین کے مشہور آئس تھیم پارک ( آئس فیسٹیول) نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرکے توجہ حاصل کر لی ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی چین کے سرد ترین شہر ہربن میں اس آئس فیسٹیول کا آغازہو گیا ہے، جس میں 2,000 سے زائد برف کے مجسمے موجود ہیں، جنھیں 10,000 سے زیادہ ہنر مند افراد کی ٹیم نے ایک ماہ کے وقت میں مکمل کیا







