Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈاگ

جنوبی کوریا کے روبوٹک ’ڈاگ‘ نے تیز رفتاری کا ریکارڈ توڑ ڈالا

جنوبی کوریا کے ماہرین کے تیار کردہ منفرد روبوٹک ’ڈاگ‘ نے تیز رفتاری کا نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریا کی ایک ٹیم نے کتے سے مشابہہ چار ٹانگوں والا یہ جدید ٹیکنالوجی کا حامل روبوٹ متعارف کروایا ہے ، جسے اب تیز ترین دوڑنے والا روبوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ اس روبوٹک ڈاگ کو ’ ہاؤنڈ‘ کا نام دیا

Loading...