Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سمندر کی گہرائی میں غوطہ خور کی مچھلی کیساتھ تفریحی ویڈیو وائرل

سمندر کی گہرائی میں موجود غوطہ خور کی ننھی مچھلی کے ساتھ تفریحی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ انٹر نیٹ پرشیئر کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک غوطہ خور سمندر کی گہرائی میں موجود ہے، جبکہ اسی دوران ایک چھوٹی مچھلی  اس کے منہ میں آکر تیرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو  پر سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت اپنی پسندیدگی کا اظہار کرنے کے

Loading...