Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سمندر کی گہرائی میں غوطہ خور کی مچھلی کیساتھ تفریحی ویڈیو وائرل

سمندر کی گہرائی میں موجود غوطہ خور کی ننھی مچھلی کے ساتھ تفریحی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

انٹر نیٹ پرشیئر کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک غوطہ خور سمندر کی گہرائی میں موجود ہے، جبکہ اسی دوران ایک چھوٹی مچھلی  اس کے منہ میں آکر تیرنا شروع کر دیتی ہے۔

اس ویڈیو  پر سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت اپنی پسندیدگی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ملے جلے ردعمل دے رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں