Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

جی ہاں چلی کے مشہور اتاکاما ڈیزرٹ میں دنیا کی سب سے بلندی پر قائم فلکیاتی رسدگاہ یا جسے ہم دوربین بھی کہ سکتے ہیں کا افتتاح ہوگیا ہے واضح رہے کہ اس کی تیاری میں 26 برس کا طویل عرصہ لگا جب کہیں جاکر یہ شاہکار دوبین کا افتتاح ہوا ہے، واضح رہے کہ یہ دوبین سطح سمندر سے 18500 فٹ کی بلندی پر قائم کی گئی

Loading...