Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وہیل

وہیل مچھلیوں کی بڑی تعداد میں موت کا ایک اور واقعہ

آسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب پائلٹ وہیل پھنس گئیں جن میں سے 50 ہلاک ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق   محکمہ برائے بائیو ڈائیورسٹی کے منیجر پیٹر ہارٹلے کا کہنا ہے کہ انہوں نے مرنے والی وہیل کی گنتی کی جو 50 تھیں۔ انہوں نے کہا کہ 46 وہیل زندہ بچ گئی ہیں  اور انہیں سمندر میں واپس لے جانے کی کوشش جاری ہے۔

Loading...