Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چاند

چاند پر پہلا فٹ بال میچ 2035 میں کھیلے جانے کا امکان

فٹ بال دنیا  کے مشہور  ترین کھیلوں میں سے ایک ہے جس کے شائقین کی تعداد شاید کسی بھی کھیل کے شائقین سے کہیں زیادہ ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں مقبول اب یہ کھیل  جلد ہی چاند پر بھی کھیلا جانے والا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 2035 تک چاند پر فٹ بال کھیلی جا سکتی ہے لیکن یہ دنیا

Loading...