
ٹی وی شو میں بحث لڑائی میں تبدیل، ویڈیو وائرل
لبنان میں ایک نجی ٹی وی شو میں ہونے والی بحث لڑائی میں بدل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شو میں امریکی پابندیوں سے متعلق بحث ہو رہی تھی جس کے دوران سیاست دان اور صحافی ایک دوسرے سے لڑ پڑے۔ ٹی وی اسٹوڈیو کے عملے نے فوری مداخلت کی اور بڑی مشکل سے لڑائی ختم کروائی۔ Just







