Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چین میں خاتون نے 11سالہ بچی کو اغوا کرلیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

چین میں خاتون نے 11سالہ بچی کو اغوا کرلیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ایک چینی خاتون کو حال ہی میں ایک 11 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی ہے تاہم اس اغوا کی وجہ جان آپ حیران رہ جائیں گے۔  یانگ نامی خاتون نے اپنے 27 سالہ بیٹے کے لیے ایک 11 سالہ لڑی کو اغوا کیا تاکہ وہ اس کی پرورش کر کے اپنے بیٹے کے لیے مستقبل میں ایک بہترین بیوی بناسکے۔

Loading...