
گھانا کے ایک شخص نے ایک انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں ہے جو منفرد خصوصیات رکھتے ہیں یا ایسا کوئی کارنامہ انجام دینا چاہتے ہیں جو ان کی پہچان بن جائے، انہی میں گھانا سے تعلق رکھنے والا ابوبکر شامل ہے جنہوں ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگا ایک انوکھا اعزاز اپنے نام کیا۔ الاباما میں جنگلات کی تعلیم حاصل کرنے والے گھانا کے ابوبکر نے ایک گھنٹے میں سب







