
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
آپ سبھی نے بچپن سے ہی بہت ساری باتیں ایسی سنی ہوں گی جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، تاہم وہ برسوں سے بغیر کسی تحقیق سے من و عن تسلیم کرلی گئی ہیں، ایسے ہی 10 حقائق یہاں پیش کیے جارہے ہیں جن کے بارے میں آپ کو لگتا ہے کہ وہ سچ ہیں لیکن نہیں ہیں۔ چینی بچوں کو ہائپر کرتی ہے یہ بات غلط







