Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟

دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟

دنیا کے تمام ہی ممالک کی سرحدیں کسی نہ کسی ملک سے ضرور ملتی ہے اور یہ سرحدیں کبھی بہت زیادہ طویل اور کبھی مختصر ہوتی ہے ایسی ہی ایک سرحد مراکش اور اسپین کے درمیان موجود ہے جسے دنیا کی مختصر ترین سرحد ہونے کا اعزاز حاصل ہے جس کی لمبائی صرف 85 میٹر ہے۔ پینون دے ویلیز دے لاگومیرا شمالی افریقہ کی ایک چھوٹی سی چٹان

Loading...