
چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
یہ حیران کن خبر چین سے آئی ہے جہاں ایک شخص نے اپنے منہ سے 5 منٹ اور 51.88 سیکنڈ تک مسلسل پانی نکالنے کا طویل وقت کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ واٹر اسپراؤٹنگ نامی یہ ٹرک کافی پرانی ہے اور یہ 17 ویں صدی میں متعارف کرائی گئی تھی۔ اس ٹرک میں پہلے کافی زیادہ مقدار میں پیا جاتا ہے







