Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی بھکاری کیو آر کوڈ سے بھیک مانگنے لگے

بھارتی بھکاری کیو آر کوڈ سے بھیک مانگنے لگے

بھارت کے بھکاری بھی ڈجیٹل ہوگئے اور کیش لیس ٹیکنالوجی سے بھیک جمع کررہے ہیں۔ اس ضمن میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھکاری کیو آر کوڈ دکھا کر رقم کا تقاضہ کررہا ہے۔ یہ ویڈیو کانگریس رہنما نے پوسٹ کی ہے جس میں  آسام کے ایک شہر گوہاٹی میں وہ بھکاری کو کیو آر کوڈ اسکین کرکے بھیک دے رہے ہیں اور اس ویڈیو کو

Loading...