Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالمی سمندروں کی سطح میں اضافہ، ناسا نے تصدیق کردی

عالمی سمندروں کی سطح میں اضافہ، ناسا نے تصدیق کردی

ناسا کے ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ سال 2022 کے مقابلے میں سال 2023 میں سمندروں کی عالمی سطح میں اوسط 0.76 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ مشاہدات کے مقابلے میں چار گنا زائد اضافہ ہے۔ ناسا نے اسے’ایل نینو’ کا مظہر قرار دیا ہے اور دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی عالمی تپش کو بھی اس کا ذمے دار قرار دیا جارہا ہے۔ اس

Loading...