Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آل آئیز آن رفح

سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی

سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تین روز میں سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح ‘ تصویر کو 44 ملین سے زیادہ بار شیئر کیا گیا۔ امریکی اداکار پیڈرو پاسکل، ٹاپ ماڈل بیلا اور گیگی حدید، فرانسیسی فٹ بال اسٹار عثمان ڈیمبیلے، پاکستانی کرکٹرز اور اداکاروں سمیت دیگر افراد نے سوشل میڈیا پر اس تصویر کو پوسٹ کیا۔ اس

Loading...