
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق ہوگئی؟
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت انٹر نیٹ پر تیزی سے پھیلی جب ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کے ہمراہ اپ لوڈ کی گئی تمام تصویریں اور ویڈیوز ہٹا دیں۔ شعیب ملک نے بھی اپنے انسٹاگرام ہینڈل سے ‘شوہر’ کا







