ناصر حسین نے صائم ایوب کے انتخاب کو ٹیسٹ کرکٹ کی توہین قرار دے دیا ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ اس کی اہمیت کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے، ناصر حسین