ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں رنز کے انبار، بھارتی ٹیم 255 رنز بنا کر سرفہرست نمیبیا کی ٹیم نے 97 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کی سب سے کمزور ٹیم کا ریکارڈ اپنے نام کیا