فن ایلن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ایلن نے 10 چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے 33 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنائی