شعیب ملک کی اداکارہ ونیزا ستار سے چوتھی شادی کی افواہیں، سوشل میڈیا پر ہلچل سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کے مطابق شعیب ملک 27 فروری کو شادی کریں گے۔