ویمنز ایشیاکپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ویمنز ایشیاکپ میں پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں اپنے کم ترین اسکور 55 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔