سلو اوور ریٹ؛ پاکستان اور سری لنکن ٹیم پر جرمانے عائد پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 10 فیصد جب کہ سری لنکن ٹیم پر 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔