محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی محمد رضوان پریذیڈنٹ ٹرافی میں سوئی ناردرن گیس کی قیادت کریں گے۔