پی ایس ایل ٹیموں کے مالکان خالی اسٹیڈیم دیکھ کر اداس، فینز لانے کی اپیل کردی فرنچائزز کے مالکان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کے نام سوشل میڈیا پر پیغامات جاری