پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا روشن باب، چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فتح کو 9 برس مکمل پہلی بار یہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا اور تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا لیا