پاکستان اسپورٹس صحافت کا ایک روشن باب سینئر جرنلسٹ قمر احمد انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب بیت السلام مسجد، ڈی ایچ اے فیز 4 کراچی میں ادا کی جائے گی